Sr. | English Words | Urdu Words |
4986 | UNIVERSAL QUANTIFER R Noun Report Error! | {فَلسفَہ} صوری مَنطَق کی ایک اِصطلاح جو یہ وضاحَت کَرتی ہے کہ آزادانہ تَغَیُّر والے ایکس کے ساتھ ایک دیا گیا فارمولا ایک مَخصُوص حَد کے اندَر ایکس کی تَمام اقدار کے لیے صَحیح ہے ۔ |
4987 | UNIVERSAL RECIPIENT R Noun Report Error! | ہمہ گیر وصول کنندہ ۔ خون گروپ ،اے بی ، رکھنے والا فرد جو نظری طور پر کسی ، اے بی او ، خون گروپ والے فرد کا خون لے سکتا ہے ۔ |
4988 | UNIVERSAL RULE R
Report Error! | عالمگیر اصول ، قاعدہ ، ہمہ گیر قانون ۔ |
4989 | UNIVERSAL SERVER R Noun Report Error! | یونیورسل سرور ۔ اوریکل کارپوریشن کا سافٹ وئیر جو اپنے ڈیٹا بیس کی اشکال میں ڈیٹا بیس مہیا کرتا ہے مثال کے طور پر ایچ ٹی ٹی پی ریکوسٹ کے جواب میں ٹیکسٹ آواز اور ویڈیو ۔ |
4990 | UNIVERSAL SUFFERAGE R
Report Error! | عام حق رائے دہی ۔ |