Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | AHLAYA R Name Report Error! | اھلایہ ۔ نیا چاند ۔ |
72 | AHMAD R Noun, Adjective Report Error! | احمدﷺ ۔ سب سے زيادہ اللہ کی صفتيں بيان کرنے والا ۔ بڑائی بيان کرنے والا ۔ تعريف کرنے والا ۔ اظہار محبت کرنے والا ۔ |
73 | AHMAD ALI R Noun, Name, Literary Report Error! | ترقی پسند تحریک کے حوالے سے افسانہ نگاری میں ایک نام احمد علی کا بھی ہے۔ احمد علی اگرچہ منٹو وغیرہ کی طرح مشہور نہیں ہوئے لیکن ان کے ہاں گہرا شعور ملتا ہے۔ ان کے ہاں حقیقت اور ماورائے حقیقت دونوں کا شعور ملتا ہے۔ ان کی بہترین کہانیوں میں ہماری گلی ، پریم کہانی ، شامل ہیں۔ احمد علی کا انداز رمزیہ اور لب و لہجہ فلسفیانہ ہے انکے ہاں اعلیٰ درجے کے افسانہ نگار کا شعور ملتا ہے۔ |
74 | ahmad has been reading for two hours R Phrase Report Error! | احمد دو گھنٹے سے پڑھ رہا ہے |
75 | ahmad has slept because he is ill R Phrase Report Error! | احمد سو چکا ہے کیونکہ وہ بیمار ہے |