Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | Ahmed is very rich
R Phrase Report Error! | فرحان بہت مالدار ہے
|
107 | Ahmed is very rich person
R Phrase Report Error! | فرحان بہت مالدار انسان ہے
|
108 | Ahmed isn\'t rich and Hameed isn’t rich either
R Phrase Report Error! | احمد دولت مند نہیں ہے اور حمید بھی نہیں
|
109 | Ahmed may have to regret
R Phrase Report Error! | احمد کو افسوس کرنا پڑھ سکتا ہے
|
110 | AHMED NADEEM QASMI R Noun, Name, Literary Report Error! | ان کے رومانی افسانوں میں بیشتر ماحول وادی سون سکسیر کا دیہی منظر نامہ ہے۔ جبکہ سماجی حقیقت نگاری کے لیے احمد ندیم قاسمی نے ہماری دیہی اور شہری معاشرت دونوں کو چنا ہے۔جبکہ گھریلو ماحول بھی اُن کے ہاں ملتا ہے۔ احمد ندیم قاسمی کی یہ خوبی ہے کہ انہوں نے سماجی حقیقت نگاری کے لیے کہانی میں مکالمہ نگاری کو خوبصورتی سے استعمال کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ندیم صاحب متوسط طبقے کی منافقت کی بھی اچھی تصویر کشی کرتے ہیں۔ |