Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | AHMAREEN R Name Report Error! | سرخ رنگ کا ۔ سرخی مائل ۔ |
92 | AHMARIN R Name Report Error! | احمرین: سرخ رنگت والی ۔ لال رنگ والی ۔ |
93 | AHMED R Name Report Error! | احمد ۔ تعریف کیا ہوا ۔ حضور نبی اکرم ﷺ کا اسم مبارک ۔ |
94 | Ahmed / Maryam is made to laugh
R Phrase Report Error! | احمد/ مریم کو ہنسایا جاتا ہے |
95 | AHMED ALI LAHORI [ WALI ,SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | شیخ التفسیر ، حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ ، کا شمار برِّ صغیر کے نامور اولیاء کرام ہیں ہوتا ہے۔ آپ شیخ حبیب اللہ کے گھر ۲۔ رمضان ۱۳۰۴ ھ { ۲۵۔ مئی ۱۸۸۷ ء } کو ضلع گجرانوالہ کے قصبہ جلال میں پیدا ہُوئے۔ تحریکِ ریشمی رُومال کے تحت گرفتار ہو کر نظر بند رہے۔ زندگی بھر تبلیغی کاموں میں مصرُوف رہے۔ ۲ ۱۷۔ رمضان ۱۳۸۱ { ۲۲۔ فروری ۱۹۶۳ ء } کو وصال فرمایا۔ |