Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | AQUA LONS R
Report Error! | ایکواآیونز ۔ آبی محلول میں پائے جانے والے ہائیڈریٹڈ میٹل کے آیونز ۔ مرکبات میں پائے جانے والے ہائیڈ ریٹڈ آیونز کے لیے بھی یہی اصطلاح استعمال ہوتی ہے ۔ |
82 | AQUA LUNG R Noun Report Error! | آب شُش ۔ آبی پھيپھڑا ۔ زيرِ آب سانس لينے کا آلَہ ۔ |
83 | AQUA LUNG R Adjective Report Error! | ایکوالنگ ۔ آب شش ۔ آلہ تنفس ۔ غوطہ خور اور زیر آب تیرنے والے استعمال کرتے ہیں ۔ |
84 | AQUA MARINE R Adjective Report Error! | ایکوا میرین ۔ آب بحر ۔ سمندر کا پانی ۔ |
85 | AQUA MARINE R
Report Error! | ایکوامیرین ، بیرل کی نیلگوں قسم ۔ اسے آب بحر ، ماالبحر یا بحری پانی بھی کہتے ہیں ۔ |