Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | AQUAFORTIST R Noun Report Error! | جو لکڑی پر کھودنے وغیرہ کا کام نائیٹرک ایسڈ سے کرتا ہے ۔ |
107 | AQUALIS PULSUS R Noun Report Error! | نبض متساوی الضربات |
108 | AQUALL R Noun, Verb Report Error! | اچانک زور کی آندھی ۔ جھکّڑ جس کے ساتھ بارش یا برف باری بھی ہو ۔ بے ہنگم آواز ۔ چیخ ۔ دہائی ۔ خصوصاً بچے کے زور سے رونے کی آواز ۔ مشکل ۔ چیخنا ۔ چلانا ۔ درد یا خوف کے مارے چیخ پڑنا ۔ بھیانک آواز نکالنا ۔ |
109 | AQUALUNG R Noun, Verb Report Error! | غوطہ خوروں کے سانس لینے کا اُٹھاوٴ آلہ جِسے پیٹھ پر باندھ لیتے ہیں ۔ |
110 | AQUAMA RINE R Adjective Report Error! | اکیوا میرین ایک زرد رنگ کا جوہر ۔ |