Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | AQUA REGIA R Adjective Report Error! | ما ر الملو ک ۔ آب سلطا نی ۔ نا ئٹر وجن ا يسڑ ۔ |
92 | AQUA REGIA R Noun Report Error! | ماءالمَلُوک ۔ آبِ سُلطانی ۔ شور نَمَک تيزاب ۔ زَر گُداز ۔ تيزابِ سُلطانی ۔ |
93 | AQUA REGIA R Adjective Report Error! | ایکواریگیا ۔ آب سلطانی ۔ تیزاب سلطانی ہائیڈروکلورک ایسڈ اور نائٹرک ایسڈ کا محلول انتہائی تباہ کن ۔ اکال محلول ۔ یہ سونے اور پلٹینیم جیسی اعلی دھاتوں کو بھی تحلیل کر دیتا ہے ۔ |
94 | AQUA REGIA R Noun Report Error! | آب سُلطانی ۔ ایک حِصّہ شورے کا تیزاب اور چار حِصّے نمک کا تیزاب ۔ اِس آمیزے میں سونا حل ہو جاتا ہے ۔ |
95 | AQUA REGIA R Adjective Report Error! | اکیوا ریژیا شورے کے تیزاب یعنی نائٹرک ایسڈ کا ایک حصہ اور ہائیڈروکلورک ایسڈ کے چار حصوں کا مرکب یہ سونا گلاتا ہے ۔ |