Sr. | English Words | Urdu Words |
251 | AVESTA R Noun Report Error! | مذہب زرتشت کی مُقدس کِتاب ۔ |
252 | AVESTAN R Noun Report Error! | دو قدیم زبانوں میں سے ایک قدیم ایرانی زبان جس میں زرتشتی زھب کی مقدس کتابیں لکھی گئی تھیں ۔ |
253 | AVETCH GRASS R Noun Report Error! | اڑاہا ، اکرا گھاس |
254 | AVGAS R Noun Report Error! | (ہَوا بازی) عوامی طَياروں ميں اِستَعمال ہونے والا پَٹرول ۔ |
255 | AVI R Noun Report Error! | اے وی آئی ۔ آڈیو ویڈیو انٹر لیوڈ کا مخفف ۔ |