Sr. | English Words | Urdu Words |
346 | AVOGADRO S CONSTANT R Adjective Report Error! | ایک مول کے اندر موجود ایٹم آئن یا مالیکیول کی تعداد برابر ہے ۔ |
347 | AVOGADRO S HYPOTHESIS R Adjective Report Error! | اگر دو مختلف گیسوں کو ایک جیسے درجہ حرارت اور دبائو پر رکھا جائے اور اُن کا حجم بھی ایک جتنا ہو تو ایسے میں ان کے مالیکیولوں کی تعداد بھی یکساں ہو گی ۔ |
348 | AVOGADRO,S CONSTANT R Noun Report Error! | کِسی مادّے کے ایک کمہ میں ایٹموں یا سالموں کی گِنتی ۔ |
349 | AVOGADRO,S LAW
R
Report Error! | ایوگیدرو کا قانون ۔ حرارت اور دباﺅ کے یکساں حالات کے تحت گیسوں کے ایک جیسے حجم میں مالیکیولز کی تعداد یکساں ہوتی ہے ۔ ایوگیدرو کے قانون کا مفید اطلاق دو طرح سے ہوتا ہے ۔
ایک ۔ تعامل کرنے والے حجموں سے گیس کا فارمولا وضع کیا جاسکتا ہے ۔ دو ۔ گیس کی متعلقہ مالیکیولز کمیت2x بخاراتی کثافت کے مساوی ہوتی ہے ۔ |
350 | AVOGADRO,S LAW R Noun Report Error! | یہ کُلیہ کہ تمام گیسوں کی مساوی الحُجم مقدار میں ، مساوی درجہ حرارت اور مساوی دباوٴ کے تحت سالموں کی تعداد ایک ہو گی ۔ |