Sr. | English Words | Urdu Words |
301 | AVID READER OR LISTENER OR FAN ETC R Adjective Report Error! | مطالعہ کا رسیا ۔ ریڈیو وغیرہ سننے کا شوقین ۔ |
302 | AVIDIN R Greek, L. Quod Vide Report Error! | ایویڈِن ۔ ضِد حَیاتین جو بایوٹین کے انجذاب میں مَداخلَت کَرتا ہے ۔ کَچّے اَنڈے کی سفیدی میں پایا جاتا ہے |
303 | AVIDIN R Noun Report Error! | (حَياتی کِيمِيا) طَيُوربَن ۔ |
304 | AVIDIN R Noun Report Error! | اونچے مالی کیولی وزن والی پروٹین جو بائیوٹن کے ساتھ ملنے کی کشش رکھتی ہے ۔ اور اس کے جذب ہونے میں رکاوٹ بن سکتی ہے ۔ |
305 | AVIDITY R Noun Report Error! | آرزو ۔ لالچ ۔ شوق ۔ بچنا ۔ باز رہنا ۔ |