Sr. | English Words | Urdu Words |
161 | AZIZ- UR -REHMAN USMANI R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا مُفتی عزیزالرحمنٰ عُثمانی قدس سرہ ، کا اصلی نام ظفر الدین تھا۔ آپکے والد مولانا فضل الرحمنٰ تھے۔ شجرہء نسب حضرتِ عُثمان سے ملتا ہے۔ ۱۲۷۵ ھ میں قصبہ دیو بند میں پیدا ہُوئے۔ ۱۲۹۸ ھ میں فارغ التحصیل ہُوئے۔ ۳۶ سال تک صدر ِ مُفتی دارالعلُوم اور پھر مُفتی اعظم ہندوستان ہُوئے۔ ۱۸۔ جمادی الثانی ۱۳۴۷ ھ{ دسمبر ۱۹۲۸ ء } کو وِصال فرمایا اور قاسمی قبرستان میں دفن ہُوئے۔ |
162 | AZIZ-UL-HASAN MA MAJZOOB [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوبؒ ، کا شمار برِّ صغیر کے چوٹی کے اولیاء کرام میں ہوتا ہے۔ تاریخ پیدائیش ۱۲۔ جُون ۱۸۸۴ ء ہے۔ نہایت خاکسار اور حلیم الطبع تھے۔ ایم اے او کی ڈگری علی گڑھ کالج سے لینے کے بعد ، پہلے ڈپٹی کلکٹر اور پھر انسپکٹر آف سکُولز ہو گئے۔ تفصیلی حالات ، ذِکر مجذوب ، میں ہیں۔ ۱۷۔ اگست، ۱۹۴۴ ء کو وِصال فرمایا۔ |
163 | AZIZA R Name Report Error! | عزیزہ ۔ عزیز پیاری محبوبہ رشتہ دار قرابت دار ۔ |
164 | AZKA R Name Report Error! | اذکہ: دریا دل ۔ سخی ۔ فیاض ۔ بابرکت ۔ |
165 | AZKI R Name Report Error! | اذکی ۔ دانشمند ۔ عقلمند ۔ سمجھدار ۔ ذی فہم ۔ دانا ۔ |