Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | AZER R Name Report Error! | عاذر : معافی طلب کرنے والا ۔ |
87 | AZER R Name Report Error! | آذَر ۔ کسی شے کو گھیرنا ۔ آگ ۔ |
88 | AZERBAIJAN R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | آذربائیجان ، یوریشیا کے جنوبی قفقاز کا سب سے بڑا اور زیادہ آبادی رکھنے والا ملک ہے۔ مشرقی یورپ اور مغربی ایشیا کے درمیان واقع اس ملک کے مشرق میں بحیرہ کیسپئن، شمال میں روس، مغرب میں ترکی، شمال مغرب میں جارجیا، مغرب میں آرمینیا اور جنوب میں ایران واقع ہیں۔ |
89 | AZETIDINE R
Report Error! | ایزیٹی ڈائن ۔ ایک بے رنگ مائع ۔ نقطہ جوش ۶۱ درجے سینٹی گریڈ ۔ امونیا جیسی تیز بُو رکھتا ہے ۔ قطبی منحل میں تحلیل ہو جاتا ہے ۔ |
90 | AZETROPIC DISTILLATION R
Report Error! | ایزی ٹراپک ڈِسٹیلیشن ۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں ان آمیزوں کے مائعات کو الگ الگ کیا جاتا ہے جو عام قسم کی کشید میں الگ الگ نہیں ہوسکتے ۔اس کے لیے ایک تیسرے منحل کی ضرورت ہوتی ہے ۔ |