Sr. | English Words | Urdu Words |
191 | AZO R Noun Report Error! | گروپ ۔ این کو ایزو گروپ کہتے ہیں ۔ یہ ایک رنگدار گروپ ہے ۔ |
192 | AZO R Adjective Report Error! | (کِيمِيا) نائٹروجَن دار ۔ |
193 | AZO BENZENE (C12TH10N2) R
Report Error! | ایزو مرکبات ۔ ایسے نامیاتی مرکبات جن میں ایزو گروپ دو کاربن کے ایٹموں کے ساتھ ملحق ہوتا ہے ، یہ طیف کی نظر آنے والی روشنی کو جذب کر لیتا ہے ۔ (مثلاً ) بینزی ایزوفینل |
194 | AZO COLOUR R Noun Report Error! | ایزو رنگ ۔ نائیٹروجن رنگ ۔ |
195 | azo compound diazo compound R Phrase Report Error! | نائٹروجن مرکب ، نامیاتی مرکبات جس میں ایزوگروپ دو کاربن ایٹموں کے ساتھ ملحق ہوتا ہے ۔ |