Sr. | English Words | Urdu Words |
146 | COUNTER-REFORMATION R Noun Report Error! | رومی کلیسا کی ۱۶ویں ، ۱۷ویں صدی میں کی جانے والی اِصلاحات جو پروٹسٹنٹ اِصلاحات کے جواب میں تھیں ۔ |
147 | COUNTER-REVOLUTION R Noun Report Error! | جوابی یا رجعی اِنقلاب جو کِسی اِنقلاب کے خلاف یا اِس کے نتائج کو اُلٹنے کے لیے ہو ۔ |
148 | COUNTER-REVOLUTIONARY R Noun, Adjective Report Error! | رجعت پسند ۔ |
149 | COUNTER-RIPOSTE R Noun Report Error! | جوابی وار کا جواب ۔ ضربت متقابل کا جواب ۔ |
150 | COUNTER-ROUND R Noun Report Error! | افسروں کا طلایہ ۔ |