Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | COUNTERFORT R Noun Report Error! | پستہ ڈھال ۔ چبوترہ ۔ |
237 | COUNTERGLOW R Noun Report Error! | ضو ءِ عکسی ۔ نہایت ہلکی روشنی کا ٹُکڑا جو آسمان میں گہن کے نزدیک سورج کے ٹھیک سامنے دکھائی دیتا ہے ۔ |
238 | COUNTERIMMUNOELECTROPHRESIS R Noun Report Error! | انٹی باڈی اور انٹی جین کا مخالف سمتوں میں چلے جانا |
239 | COUNTERINCISION R Noun Report Error! | زخم کے مخالف سمت چیرا لگا کر گندے مواد کے بنہے کے لئی راستہ بنانا |
240 | COUNTERINTELLIGENCE R Noun Report Error! | جوابی استخبار ۔ دُشمن مُلک کے سُراغرسانوں کا پتا لگانے اور اُن کا توڑ کَرنے کی کاروائی ۔ جوابی جاسوسی ۔ |