Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | COUNTERIRRITANT R Noun Report Error! | خدش مقابل ۔ وہ دوا جو جسم کے ایک حصّے میں سوزش یا درد کا توڑ کَرنے کے لیے دوسرے حصّے میں وہی علامات پیدا کَرے ۔ خراش آور ۔ |
242 | COUNTERIRRITANT R Noun Report Error! | سوزشی درد کو دور کرنے کے لیے بیرونی سطح پر آبلہ لانے والی خراش آور اپاڑ لانے والی ۔ |
243 | counterirritant R Phrase Report Error! | خراش آور : ایک عامل جو جلد پر لگانے کی صورت میں سوزش پیدا کرتا ہے ۔ جلد کو سرخ کر دیتا ہے ۔
|
244 | counterirritant R Phrase Report Error! | خراش آور : ایک عامل جو جلد پر لگانے کی صورت میں سوزش پیدا کرتا ہے ۔ جلد کو سرخ کر دیتا ہے ۔ |
245 | COUNTERIRRITATION R Noun, Verb Report Error! | رکاوٹی جلن ۔ |