Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | DEXAMETHASONE R Noun Report Error! | سوزش دور کرنے میں کورٹیسون سے تین گنا طاقتور دوا ۔ |
2 | dexamethasone R Phrase Report Error! | ڈیکسا میتھاسون ۔ سوزش کوکم کرنے والی دوائی ۔ |
3 | DEXAMPHETAMINE R Noun Report Error! | ایمفیٹامین سے ملتی جلتی دوا جسے بعض اوقات موٹاپے میں بھوک کم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے ۔ |
4 | DEXAMPHETAMINE R Phrase Report Error! | ڈکسٹرین ۔ نشاستین : یہ دوائی بھوک کو کم کرتی ہے ۔امفیٹامین کی طرح مرکزی محرک اور انہی مقاصد کیلئے مستعمل ۔ |
5 | dexedrine R Phrase Report Error! | ڈکسٹرین ۔ نشاستین : یہ دوائی بھوک کو کم کرتی ہے ۔ امفیٹامین ک طرح مرکزی محرک اور انہی مقاصد کیلئے مستعمل ۔ |