Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | DEXTROROTATION R Noun Report Error! | راست گردانی۔ تقطیب نور کی سطح مستوی کی راست رُخی کی حالت۔ |
72 | DEXTROROTATORY R Adjective Report Error! | تقطیب دی ہوئی شُعاع کی سطح مستوی کو داہنی طرف گھُمانے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ راست گرداں ۔ |
73 | DEXTROROTORY R Adjective Report Error! | راست گردشی۔ ساعت وار گردشی۔ ساعت گردشی۔ راست گرداں۔ |
74 | DEXTRORSE R Adjective Report Error! | راست رُخا۔ دائیں طرف مُڑا ہُوا۔ جیسے چکر دار حلقوں والا مخروط ۔ چکر دار پودا۔ |
75 | DEXTROSE R Noun Report Error! | راست گرداں ۔ گلوکوز ۔ انگُور کی شکر جو میٹھے پھلوں سے حاصِل ہوتی ہے ۔ |