Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | DEXTRALLY R Adverb Report Error! | یمینی طور سے۔ راست رُخی سے۔ |
27 | DEXTRAN R
Report Error! | ڈیکسٹران ۔ گلوکوز کا ایک پولمیر جوبکٹیریا بناتے ہیں ۔ یہ سکروز کی تخمیر سے بنتا ہے ۔ اسے اینٹی کو گولینٹس کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
28 | DEXTRAN R Noun Report Error! | جرثومیاتی فعلیت سے پیدا ہونے والا ایک سفید گوند نُما مادّہ۔ |
29 | DEXTRAN R Noun Report Error! | خون کے پلازما کے نعم البدل کے طور پر استعمال ہونے والی شے ۔ |
30 | dextran R Phrase Report Error! | ڈکسٹران : خونی پلازما جو شربت پر مخصوص جرثومہ کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ صدمہ کی صورت میں چھ تا دس فیصد محلول استعمال کیا جاتا ہے ۔ |