Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | EAE R Suffix Report Error! | لاحقہ ۔ اسم جمع کے لیے ۔ موجودات کی درجہ بندی کے لیے استعمال ہوتا ہے جیسے اور وغیرہ ۔ |
72 | EAEMATIN, C34 H32 O5 N4 FE, M.P.
R
Report Error! | ہیماٹن ۔ نیلگوں سیاہ قلمی مادہ جوہیمن سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ خون سے مشابہت رکھتا ہے ۔ اس میں خون فیرک حالت میں ہوتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 200 سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ |
73 | EAFER BREAD R Noun Report Error! | مکئی کی کاغذی روٹی جو جنوب مغرب ہندوستان میں بناتے ہیں ۔ |
74 | EAGER R Adjective Report Error! | جوشیلا ۔ مشتاق ۔ شائق ۔ شوقین ۔ بیقرار ۔ آرزو مند ۔ خواہشمند ۔ |
75 | EAGER R Adjective Report Error! | شائق ۔ شوقين ۔ سر گرم ۔ جوشيلا ۔ بيقرار |