Sr. | English Words | Urdu Words |
481 | EARTHSHINE R Noun Report Error! | ہلال کے ساتھ چاند کا مدّھم دور جو زمین سے سورج کی شُعاعوں کے چاند کے اِنعکاس کے سبب کُچھ کُچھ نُمایاں ہوتا ہے ۔ |
482 | earthshine a faint illumination of the visible face of the moon not directly lit by the sun R Phrase Report Error! | زمین تاب ، زمین کی سطح سے دھوپ منعکس ہونے کی وجہ سے ہلالی فیز کے دوران چاند کی تاریک جہت کی مدہم تنویر ۔ |
483 | EARTHWARD R Adverb Report Error! | زمین کے رُخ ۔ زمین کی جانب حرکت کرنے والا ۔ |
484 | EARTHWARDS R Adverb Report Error! | زمین کی طرف ۔ زمینی سمت میں ۔ |
485 | EARTHWORK R Noun Report Error! | کچا کا پشتہ ۔ مٹی کا پشتہ ۔ تعمیرات کے سِلسِلے میں زمین کی کھدائی ۔ |