Sr. | English Words | Urdu Words |
331 | EAROM R Noun Report Error! | ای اے آر او ایم ۔ الیکٹریکلی آلٹر ایبل ریڈ آنلی میموری کا مخفف ۔ |
332 | EARPHONE R Noun Report Error! | جِس سماعت کی مدد یا ریڈیو ، فون وغیرہ سُننے کےلیے کان پر لگایا جانے والا آلہ ۔ |
333 | EARPIECE R Noun Report Error! | ٹیلی فون وغیرہ کا وہ حِصّہ جو کان سے لگایا جاتا ہے ۔ ٹیلی فون کا رسیور ۔ |
334 | EARPLUG R Noun Report Error! | کان میں ٹھنڈک پانی یا شور سے بچاوٴ کے لیے رکھا جانے والا موم وغیرہ ۔ |
335 | EARRING R Noun Report Error! | کان کا آویزہ ۔ کانٹا ۔ بالی ۔ کان میں پہننے والی شے ۔ |