Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | EGG MEMBRANE R Noun Report Error! | انڈا جھلی ۔انڈے کا پردہ ۔ |
67 | egg mmbrance one of a series of structures (depending on the group) around the egg of an animal in addition to the plasma membrance egg membrances have a range of ffunctions including controlling the entry of sperm and protection R Phrase Report Error! | ایگ ممبرین ، جانوروں کے انڈے کے اوپر کا چھلکا جو انڈے کی سفیدی اور زردی کی حفاظت کرتا ہے جھلی کو تشکیل دینے والی رطوبت بیضہ دانی کے اندر سے خارج ہوتی ہے رحم کے اندر سے خارج ہونے والی رطوبت جنین کے خلاف کو تشکیل دیتی ہے بیضہ دانی کے منہ سے خارج ہونے والی رطوبت پرندوں کے انڈوں کا چھلکا تشکیل یتی ہے ۔ |
68 | EGG NOG R Noun Report Error! | مشروب بیضہ ۔ ایک قسم کا مشروب جو انڈوں کے ساتھ چینی ، دودھ ، جائفل اور بعض اوقات الکحل پھینٹ کر تیار کیا جاتا ہے ۔ |
69 | EGG NUCLEUS R Noun Report Error! | انڈا مرکزہ ۔ |
70 | EGG PARASITE R Noun Report Error! | کیڑوں کے انڈوں میں پیدا ہو نے والےمتعدد غشائی پردار ان میں سے کوئی ایک ۔ |