Sr. | English Words | Urdu Words |
231 | EGRITUDE R Noun Report Error! | کسالت ۔بیماری ۔ |
232 | EGUALMENTE R Adverb Report Error! | یکساں طورپر ۔ ہمواری سے ۔ |
233 | EGUEITE R Noun Report Error! | ایک معدنی شےجو آبدار اساسی فیرک آئرن کے فاسفیٹ اور تھوڑا کیلشیم اور المونیم پر مشتمل ہوتی ہے اور چکنی مٹی کے کنکروں پائی جاتی ہے ۔ |
234 | EGURGITATE R Verb Report Error! | قے کرنا ۔استفراغ کرنا ۔ |
235 | EGYPT R Noun, Name, Arabic, Geology Report Error! | مصر، بر اعظم افریقہ کے شمال مغرب اور بر اعظم ایشیا کے سنائی جزیرہ نما میں واقع ہے۔ رقبہ 1،001،450 مربع کلو میٹر ہے۔ مغرب میں لیبیا، جنوب میں سوڈان، مشرق میں بحیرہ احمر، شمال مشرق میں فلسطین اور اسرائیل اور شمال میں بحیرہ روم ہیں۔
|