Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | EGG ALBUMEN R Noun Report Error! | انڈا البو من ۔ انڈے کی سفیدی جس میں البو من اور پروٹین رہتے ہیں ۔ |
37 | EGG ALBUMIN R Noun Report Error! | انڈے کی سفیدی |
38 | EGG AND ANCHOR R Noun Report Error! | سانچے کی اقسام جن کی شکل بیضہ نما ہوتی ہے ۔ |
39 | EGG AND DART R Noun Report Error! | یکے بعد دیگرے انڈے اور تیر نُما اشکال پر مشتمل زیور جس کی منبت کاری سانچے میں ڈھال کر کی جاتی ہے ۔ |
40 | EGG AND SPOON RACE R Noun Report Error! | دوڑکی بازی جس میں دوڑنے والے چمچے میں انڈا رکھ کر چمچہ منہ میں دبا لیتے اور دوڑتے ہیں ۔ چمچہ دوڑ ۔ |