Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | EQUATIORIAL R Adjective Report Error! | ایکویٹیوریل ۔ استوائی ۔ میوسسز کے میٹافیز کے دوران کسی خلیہ کے کروموسومز کی تحقیقی تقسیم کا انتظام اس وقت تمام نوائچے ایک پلیٹ پر ہوتے ہیں ۔ |
107 | EQUATIVE DEGREE R Noun Report Error! | ( لسانیات ) درجہ تعدیل ۔ |
108 | EQUATOR R Noun Report Error! | خط اُستوا ۔ زمین کا وہ محیطی خط جو ارضی محور پر عموداً واقع ہے ۔ |
109 | EQUATOR R Noun Report Error! | خط استوا ، خط استوائے فلکی ، درمیانی خط ، زمین کا درمیانی فرضی دائرہ جو قطبین سے مساوی فاصلے پر ہے ۔ |
110 | equator the great circle on the surface of the earth whose plane is perpendicular to the earth\'s rotational axis R Phrase Report Error! | ارضی خط استوا ، زمین کا بڑا دائرہ جو ایک پلین میں زمین کے محور پر عموماَ واقع ہو یعنی دونوں قطبوں سے برابر فاصلہ پر ہو ۔ |