Sr. | English Words | Urdu Words |
356 | EQUIVALENCE HYPOTHESIS R Noun Report Error! | قیاس معادلت ۔ |
357 | EQUIVALENCE POINT R
Report Error! | نقطہ مساوی گرفت ۔ توازن کا مخصوص نقطہ جس پر ٹائیٹریٹنگ عامل کے مساوی گرفتہ اس محلول کے مساوی گرفتہ پر غالب آجاتے ہیں جس کی ٹائٹریشن کی جانے والی ہو ایسڈ بیس نائٹریشن میں مساوی نقطہ کے قریب PH میں تیزی سے تبدیلی آتی ہے ۔ اس کا اندازہ کوئی موزوں انڈیکیٹر شامل کر کے کیا جاتا ہے ۔ |
358 | equivalence point the composition during a titration where there is just enough of one reagento react with the other exactly R Phrase Report Error! | ایکوپاڑٹییشن آف انرجی ، درجہ حرارت کے فنکشن کے طور پر کسی بھی نظام کی توانائی ڈگریز آف فریڈم کی تعداد کے لحاظ سے مساوی تقسیم کی جاتی ہے ۔ |
359 | EQUIVALENCY R Noun Report Error! | ہم گرفتگی ۔ بلحاظ قوت دونوں کا ہم قوت ہونا ۔ |
360 | EQUIVALENCY TEST R Adjective Report Error! | اس میں بقوت داخلہ دیکھا جاتا ہے کہ طلبہ کا سابقہ علم کتنا تسلی بکش ہے ۔ |