Sr. | English Words | Urdu Words |
226 | EQUINOTIALLY R Adverb Report Error! | اعتدالی طور پر ۔ |
227 | EQUINOVARAUS TALIPES R Noun Report Error! | اعوجاج خلفی انسی
اس مرض میں ایڑی زمین سے اٹھی ہوئی اور تلوا اندر کی طرف مائل ہوتا ہے اور مریض پنجہ ٹیک کر چلتا ہے |
228 | EQUINOX R Noun Report Error! | اعتدال شب و روز ۔ وہ زمانہ جب آفتاب استوا کو قطع کرتا ہے ۔ |
229 | EQUINOX R Noun Report Error! | وہ وقت جب آفتاب استوا کو قطع کرتا ہے ، اور دن رات برابر ہوتے ہیں ، اعتدالین ۔
|
230 | equinox either of the two points on the celestial sphere where the ecliptic intersects the celestical equator R Phrase Report Error! | نقط اعتدال ، وہ لمحہ یا نقط جس پر سورج فلکی استوا کو ظاہری کراس کرتا ہے ۔
|