Sr. | English Words | Urdu Words |
281 | GHAZAF R Name Report Error! | غاضف : نرم دل ۔ نازک دل ۔ |
282 | GHAZAH R Name Report Error! | غازہ: ایک قسم کی سرخی جو ورتیں چہرے پر لگاتی ہیں ۔ |
283 | GHAZAL
R Name Report Error! | غزال: ہرن ۔ ہرن کا بچہ ۔ |
284 | GHAZAL R Noun Report Error! | غزل ، اُردو ۔ فارسی یا عربی کی ایک صنفِ سُخن جس کے پہلے دو مِصرے ہم قافیہ ہوتے ہیں ۔ |
285 | GHAZAL R Name Report Error! | غزال ۔ ہرن ۔ |