Sr. | English Words | Urdu Words |
376 | GHHULAM MUSTFA QASIMI R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | حضرت مولانا مُفتی پیر غُلام مُصطفیٰ قاسمی امرتسریؒ ، برِّ صغیر کے ناموّر ولی ہو گُزرے ہیں۔ آپکی تاریخِ پیدائیش کے بارے معلُوم نہیں۔ قناعت و اِستغناء آپکی سیرت کا طُرہّ ہے۔ فتویٰ نویسی مُستقل شغل تھا۔ آپ نے کئی تصانیف چھوڑیں ۔ ماھنامہ ، ً انوارِ مُحمدی ،ً میں مسیحی مشنریوں اور قادیانیوں کے اعتراضات کا جواب دیتے رہے۔ مذہباّ حنفی اور مشرباّ نقشبندی تھے۔ یکم محرم ۱۳۵۲ ھ { ۲۶۔ اپریل ۱۹۳۲ء } کو وِصال فرمایا۔ |
377 | GHHULAM SIDDEEQ HAJI-PURI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | شیخ الحدیث، حضرت مولانا صدیق حاجی پوریؒ ، برِّ صغیرِ پاک و ہند کے نامور اولیاء کرام میں شامل ہیں ۔ آپ قصبہ حاجی پور ضلع ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہُوئے۔ جید عالم تھے۔ مُحدّث ِ کامل تھے۔ ۲۸۔ صفر ۱۳۷۳ ھ { ۷۔ نومبر ۱۹۵۳ صدی مسیحی } کو وصال فرمایا۔ |
378 | GHIBA R Name Report Error! | غیبہ ۔ تیردان ۔ |
379 | GHIBELLINE R Noun Report Error! | گیبلن ۔ اطالوی اُمرا کی شاہی پارٹی کا رُکَن ۔ پوپ کے خلاف جَرمَن شہنشاہ کی حماٰیتی ۔ |
380 | GHIDAH R Name Report Error! | غداہ : سحر کا وقت ۔ صبح کا وقت ۔ |