Sr. | English Words | Urdu Words |
416 | GHOST SOCIETY R Noun Report Error! | ظلی سماج ۔ |
417 | GHOST TOWN R Noun Report Error! | کھَنڈر ۔ ماضی کا آباد شہر جو اب ویران ہو چکا ہے ۔ ویرانہ ۔ خرابہ ۔ |
418 | GHOST WORD R Noun Report Error! | لفظِ مہمل ۔ غلطی سے پیدا شُدہ لفظ جو کبھی زُبان کا مُستنِد حِصّہ نہ بن سکے ۔ |
419 | GHOST WRITER R Noun Report Error! | کراۓ کا مُصَنّف ۔ قلم مَزدُور ۔ مُصَنّف جو معاوضہ لے کَر دوسروں کے نام سے لِکھّے ۔ |
420 | GHOSTED R Verb Report Error! | ساکن ہو کر چلا بھوت بنا ۔ |