Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | JIGGER R
Report Error! | چچڑی ۔ ٹنگاپنیٹرینز ۔ پسو ۔ جلد کے نیچے سوراخ کرکے انڈے دیتا ہے جس کی وجہ سے سخت سوزش ہوتی ہے ۔ |
57 | JIGGER R Noun Report Error! | نَياريا ۔ کوئی بھی چيز جو چھَلنی کا کام دے ۔ |
58 | JIGGER R Noun Report Error! | چھوٹی چرخی جو رسی سے پھرتی ہے ۔ |
59 | JIGGER R Verb Report Error! | جھٹکا دے کر کھنچنا ۔ جھٹکے دینا ۔ |
60 | JIGGER R Adjective Report Error! | جیگر ۔ چچڑی ۔ چگو ۔ چھوٹا سا بے پر حشرہ ۔ جسم کا پچھلا حصہ پچکا ہوا ہوتا ہے ۔ خون چوسنے والے حشرات میں شامل ہیں ۔ مادہ اپنے میزبان کے جسم سے چمٹی رہتی ہے اور پوری زندگی اسی پوزیشن میں رہتی ہے ۔ |