Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | JINGOIST R Noun Report Error! | جَنگ جُوئی کی پاليسی کا حامی ۔ |
152 | JINGOISTIC,JINGOISH R Adjective Report Error! | جارحانَہ ۔ جَنگ جوئی کی پاليسی کا ۔ اکَڑ باز ۔ |
153 | JINGOISTICALLY R Adverb Report Error! | جارحانہ وطن پرستی سے ۔ جنگ جویانہ وطن پرستی سے ۔ |
154 | JINGORING R Noun Report Error! | ایک قسم کا کھیل جس میں بچے ہاتھ جوڑ کر ایک مرکز کے گرد رقص کرتے ہیں ۔ |
155 | JINI R Noun Report Error! | جنی ۔ سن مائیکروسسٹمز کی تیار کردہ ایک تیکنیکی تصریح جو جاوا کوڈ کا ایک چھوٹا سا حصہ استعمال کرتے ہوئے جاوا چوئل مشین رکھنے والے کسی بھی نیٹ ورک ڈیوائس کو اپنی دستیابی اور خدمات کی فراہمی کی اطلاع اسی نیٹ ورک سے مربوط کسی بھی ڈیوائس تک پہنچانے کی اجازت دیتا ہے ۔ |