Sr. | English Words | Urdu Words |
71 | KRYPTOL R
Report Error! | کرپٹول ۔ گریفائیٹ ، کار بورنڈم اور کلے کا ایک مکسچر ، برقی بھٹیوں میں برقی مزاخمت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
72 | KRYPTON
R
Report Error! | کرپٹون :ایک عنصر ۔ ایٹمی وزن 83.8 ، ایٹمی نمبر 36 ، ایک غیر عامل گیس جو فضا میں موجود ہے ۔ |
73 | KRYPTON R Noun Report Error! | ایک ریڈیو ایکٹوگیس جو انتہائی عارضی ہوتا ہے یہ صرف چند ثانیوں تک موجود رہتا ہے ۔ |
74 | KRYPTON R Noun Report Error! | کرپٹون ۔ ايک کَمياب غير عامِل گيسی عنصَر جو زِيادَہ طاقَتوَر بِجلی کے بَلبوں ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔ |
75 | KRYPTON, KR
R
Report Error! | کرپٹون ۔ ایک بے رنگ جوہری بے عمل گیس ۔ اس کا تعلق پیر یا ڈک ٹیبل کے زیرو گروپ سے ہے ۔ اس کی برقی ساخت 4s2 rp6 ہے ۔ مائع ہوا کی جزوی کشید سے اسے حاصل کیا جاتا ہے ۔ فلورسنٹ لائٹوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |