Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | KRAKEN R Noun Report Error! | کراکَن ۔ اسکينڈے نيويا کی ايک داستانی سَمَندَری بَلا ۔ |
12 | KRALL R Verb Report Error! | احاطہ بند کرنا ۔ باڑے میں لینا ۔باڑے میں گھیرنا ۔ |
13 | KRALL R Noun Report Error! | باڑہ بند ۔ احاطہ بند ۔ حصار بند ۔ |
14 | KRAMERIA R Noun Report Error! | نباتیات: پھیلی ہوئی شاخوں والی چھوٹی جھاڑی جو امریکا میں عام پائی جاتی ہے ۔ |
15 | KRANG R Noun Report Error! | مردہ وہیل مچھلی جس کے ہونٹ کاٹ کر الگ کر لیے گئے ہوں ۔ |