Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | KRAFT R Noun Report Error! | کرافٹ کاغَذ ۔ خاکی کاغَذ ۔ مَضبُوط بھُورے رَنگ کا کاغَذ ۔ |
7 | KRAFT COM R Adjective Report Error! | کرافٹ کاغذ خاگی کاغذ بھورے رنگ کا لپیٹنے کے لیے استعمال ہونے والا کاغذ جو لکڑی کے گودے سے بنایا جاتا ہے اور کاغذ کے لفافے یا تھیلے کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
|
8 | KRAIT R Adjective Report Error! | کریٹ ۔ کرایت ۔ انتہائی زہریلے سانپ ۔ سر ڈھال سے ڈھکا ہوا اور پیٹ چوڑی طشتریوں جیسے کھپریل سے اٹا ہوتا ہے ۔ دم گول ہوتی ہے ۔ مخروطی نہیں ۔ |
9 | KRAIT R Noun Report Error! | کرايت ۔ بينگرُوس جِنس کے زہريلے سانپوں کی ايک قِسم ۔ |
10 | KRAKEN R Adjective Report Error! | کریکن ۔ افسانوی سمندری عفریت ۔ کہا جاتا ہے کہ یہ ناردے کے ساحلوں پہ نمودار ہوتا ہے ۔ |