Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | OAKEN R Adjective Report Error! | بلوطی ۔ ایسی لکڑی جو بلوط سے تعلق رکھتی ہو اور استعمال کی جاتی ہو ۔ |
67 | OAKEN TOWEL R
Report Error! | لپٹواں تولیہ جو گھومنے والی سلاخوں کے گرد لپٹا ہوتا ہے ۔ |
68 | OAKLET R Noun Report Error! | چھوٹا شاہ بلوط کا درخت ۔ |
69 | OAKLING R Adjective Report Error! | اوکلنگ ۔ نہال بلوط ۔ بلوطلک ۔ شاہ بلوط کا نوخیز درخت ۔
|
70 | OAKMOSS R Noun Report Error! | شاہ بلوط کے درختوں پر اگنے والی کائیوں میں سے ایک جس سے حاصل ہونے والی رال عطر سازی کے کام آتی ہے |