Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | OAK POISON R Adjective Report Error! | پوائزن اوک ۔ سمی بلوط ۔ لب لاب سمی کی چھوٹے قد کی قسم ۔ یہ دو فلقی پٹیر شمالی امریکہ کے بحرالکاہل کے علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ |
42 | OAK SPANGLE R Noun Report Error! | ایک قسم کا کھمبی نما جپٹا یا ماجو پھل جو شاہ بلوط کی پتیوں کے نچلے رخ پر ہوتا ہے |
43 | OAK TREE R Noun Report Error! | شاہ بلوط کا درخت |
44 | OAK WART R Noun Report Error! | شاہ بلوط کا مازو یا ماجو پھل ۔ شاہ بلوط کا گومڑ جو درخت کے تنے پر ہوتا ہے |
45 | OAK WHITE R Noun Report Error! | بلوط ، رنج |