Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | OAK APPLE R Adjective Report Error! | ایپل اوک ۔ مازو پھل ۔ کروی یا گول مازو جو مازو مکھی شاہ بلوط کے پتوں پر بناتی ہے ۔ |
17 | OAK APPLE DAY R Noun Report Error! | ۲۹ مئ کا دن جب چارلس دوم کی واپسی ہوئی تھی اس واقع کی یاد میں شاہ بلوط کی پتیاں پہنی جاتی ہیں |
18 | OAK APPLE,OAK GALL R Noun Report Error! | مازو ۔ ماجو پھل ۔ ایسا پھل جو بہت کم کھایا جاتا ہے ۔ |
19 | OAK BARK R Noun Report Error! | شاہ بلوط کی چھال جو چمڑا کمانے کے کام آتا ہے اور قابض دوا کے طور پر کام آتی ہے |
20 | OAK BEAUTY R Noun Report Error! | کرم شاہ بلوط ایک قسم کا کیڑا جس کا پہل روپ شاہ بلوط کی پتیاں کھاتا ہے |