Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | Obey God and His Apostle, and do not disagree among yourselves or you will be unmanned and lose courage. Persevere, for God is with those who endure[Q 8-46] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور آپس میں جھگڑا نہ کرنا کہ (ایسا کرو گے تو) تم بزدل ہو جاؤ گے اور تمہارا اقبال جاتا رہے گا اور صبر سے کام لو۔ کہ خدا صبر کرنے والوں کا مددگار ہے |
92 | Obey God and obey His Apostle. If you turn away, the duty of the Apostle is to convey the message clearly[Q 64-12] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا کی اطاعت کرو اور اس کے رسول کی اطاعت کرو۔ اگر تم منہ پھیر لو گے تو ہمارے پیغمبر کے ذمے تو صرف پیغام کا کھول کھول کر پہنچا دینا ہے |
93 | Obey God and the Prophet, that you may be treated with mercy[Q 3-132] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحمت کی جائے |
94 | obey your elders R Phrase Report Error! | اپنے بڑوں کا کہنا مانا |
95 | OBEYED R Verb Report Error! | فرمانبرداری کی ۔ |