Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | OBJECT ORIENTED GRAPHICS R Noun Report Error! | آنجیکٹ اوریئنٹڈ گرافکس ۔ کمپیوٹر گروفکس جن کی بنیاد گرافکس کی لائنوں ، خم ، دائروں اور مربعوں جیسی اشکال کے استعمال پر ہوتی ہے ۔ |
187 | OBJECT ORIENTED INTERFACE R Noun Report Error! | آبجیکٹ اوریئنٹڈ انٹرفیس ۔ ایک ایسا انٹرفیس جس میں سسٹم کے عناصر کی نمائندگی دکھائی دیے جانے والے سکرین کے اجسام کے ذریعے کی جاتی ہے ، جیسا کہ آئیکونز جو سسٹم کے عناصر مینی پولیٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
188 | OBJECT ORIENTED OPERATING SYSTEM R Noun Report Error! | آبجیکٹ اوریئنٹڈ آپریٹنگ سسٹم ۔ ایک آپریٹنگ سسٹم جس کی بنیاد آبجیکشن پر ہوتی ہے اور جنہیں اس طریقے سے ڈیزائن کیا جاتا ہے جو آبجیکٹ اوریئنٹڈ ڈیزائن استعمال کرنے والے کسی تیسرے فرد کے لیے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ آسان بنا دیتا ہے ۔ |
189 | OBJECT ORIENTED PROGRAMMING R Noun Report Error! | آبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ ۔ ایک پروگرامنگ پیراڈیم جس میں ایک پروگرام خود پر مشتمل ایسے ڈیٹا سٹرکچرز اور روٹینز کے مجموعے کی شکل میں دکھایا جاتا ہے ۔ |
190 | OBJECT PLATE R Noun Report Error! | خوردبینی پلیٹ وہ شیشہ جس پر موضوع مشا ہدہ کو رکھ کر خوردبین سے دکھتے ہیں ۔ |