Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | OBJECT OF VIRTU R Noun Report Error! | کوئی شہ پارہ جو اپنی فنی خوبی یا تاریخی اہمیت یا ندرت کے لحاظ سے دِلچسپ ہو ۔ |
182 | OBJECT ORIENTED R Adjective Report Error! | آبجیکٹ اوریئنٹڈ ۔ ایک سسٹم ہونا ، اس سسٹم کا یا اس سسٹم پر مشتمل ہونا یا ایک ایسی زبان جو آبجیکٹس کے استعمال کو سپورٹ کرتی ہے ۔ |
183 | OBJECT ORIENTED ANALYSIS R Noun Report Error! | آبجیکٹ اورینٹڈ اینالسس ۔ ایک ایسا طریقہ جو کمپوئنٹ آبجیکٹس اور سسٹم کی ضروریات یا ایسے پرسیسز کی شناخت کرتا ہے جن میں کمپیوٹرز کی شمولیت ہوتی ہے اور جو یہ واضح کرتے ہیں کی مخصوص ٹاسکس سرانجام دینے کے لیے سو کیسے انٹرایکٹ کرتے ہیں ۔ |
184 | OBJECT ORIENTED DATABASE R Noun Report Error! | آبجیکٹ اوریئنٹڈ ڈیٹا بیس ۔ ایک لچکدار ڈیٹا بیس جو ایبسریکٹ ڈیٹا ٹائپس ، آبجیکٹس اور کلاسوں کو سپورٹ کرتا ہے ۔ |
185 | OBJECT ORIENTED DESIGN R Noun Report Error! | آبجیکٹ اوریئنٹڈ ڈیزائن ۔ ایک سافٹ ویئر مصنوعہ یا کمپیوٹر سسٹم کی تخلیق کی ایک موڈیولر اپروچ ، جس میں موڈیولز کو نئی ضروریات کے مطابق بآسانی ڈھالا جا سکتا ہے ۔ |