Sr. | English Words | Urdu Words |
631 | OFFLINE NAVIGATOR R Noun Report Error! | آف لائن نیویگیٹر ۔ ایک سافٹ ویئر جو ای میل ، ویب پیجز ، نیوز گروپ آرٹیکلز یا ہو سنگلز کو دوسرے آن لائن فورموں سے ڈاﺅن لوڈ کرنے اور انہیں مقامی ڈسک میں مخفوظ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ۔ |
632 | OFFLINE STORAGE R Noun Report Error! | آف لائن سٹوریج ۔ ایک سٹوریج ۔ ایک سٹوریج ریسورس ، جیسا کہ ایک ڈسک جو سسٹم کے لیے فی الحال دستیاب نہ ہو ۔ |
633 | OFFLOAD R Verb Report Error! | تمسکات یا حصص کا بڑی مقدار میں فروخت کر ڈالنا ۔ |
634 | OFFLOAD R Verb Report Error! | خصوصاً کسی اور کے سر ڈالنا ۔ چھٹکارا پانا ۔ اُتارنا ۔ |
635 | OFFLOAD R Verb Report Error! | چھٹکارا حاصل کرنا ۔ |