Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | OF ALL LOVE R Idiom Report Error! | ہر ذریعہ سے ۔ |
32 | OF ALL MEN LIVING I AM THE MOST COMPLETELY BEATEN DOWN R Idiom Report Error! | دنیا میں ہر شخص اپنے آپ کو سب سے بدقسمت سمجھتا ہے ۔ |
33 | Of all men the nearest to Abraham are those who follow him, and then this Prophet and the faithful; and God is the protector of all believers[Q 3-68] R Holy Quranic Report Error! | ابراہیم سے قرب رکھنے والے تو وہ لوگ ہیں جو ان کی پیروی کرتے ہیں اور پیغمبر (آخرالزمان) اور وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں اور خدا مومنوں کا کارساز ہے |
34 | OF ALL PESTS THE MOST PESTILENT IS SUPERSTITION R Idiom Report Error! | وہم کا علاج لقمان کے پاس بھی نہ تھا ! ۔ |
35 | Of all the communities raised among men you are the best, enjoining the good, forbidding the wrong, and believing in God. If the people of the Book had come to believe it was best for them; but only some believe, and transgressors are many[Q 3-110] R Holy Quranic Report Error! | (مومنو) جتنی امتیں (یعنی قومیں) لوگوں میں پیدا ہوئیں تم ان سب سے بہتر ہو کہ نیک کام کرنے کو کہتے ہو اور برے کاموں سے منع کرتے ہو اور خدا پر ایمان رکھتے ہو اور اگر اہلِ کتاب بھی ایمان لے آتے تو ان کے لیے بہت اچھا ہوتا ان میں ایمان لانے والے بھی ہیں (لیکن تھوڑے) اور اکثر نافرمان ہیں |