Sr. | English Words | Urdu Words |
366 | OFF-PUTTING R Adjective Report Error! | پریشان کُن ۔ باعث فِکر ۔ ناگوار ۔ |
367 | OFF-ROAD R Adjective Report Error! | سڑک سے الگ ۔ کچّے راستے پر ۔ جو اُونچی نیچی ناہموار زمین پر چلنے کے لیے بنائی گئی ہو خصوصاً دیہی علاقوں میں ۔ |
368 | OFF-ROADING R Noun Report Error! | کچی سڑکوں پر گاڑیوں کی تفریحی یا مُقابلے کی دوڑ ۔ |
369 | OFF-SCREEN R Adjective, Adverb Report Error! | جو سینما ، ٹی وی اور ریڈیو کے پردے پر نہ آۓ ۔ کِسی کے نجی حالات یا حقیقی زندگی سے مُتعلق نہ کہ افسانوی ۔ |
370 | OFF-STAGE R Adjective Report Error! | اسٹیج سے الگ ۔ تماشائیوں کی نظر سے دور ۔ |