38 result(s) found for the word
'OZ' :
Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | OZOKERITE R
Report Error! | اوزو کیرائیٹ ۔ ایک قدرتی معدنی موم جو سیریسن ویکس (سخت موم) بناتا ہے ۔ |
17 | OZONE R Noun Report Error! | اوذون ۔ آکسیجَن کی ایک بہرُوپی قِسَم جِس کے سالمے میں تین جوہَر ہوتے ہَیں |
18 | OZONE R Noun Report Error! | اوزون گیس ، صحت بخش گیس ، آکسیجن کی ایک شکل جو سمندری ہوا میں پائی جاتی ہے ۔ |
19 | OZONE R
Report Error! | اوزون ۔ ایک جو خاموش برقی اخراج میں سے آکسیجن گزارنے پر حاصل ہوتی ہے ۔ یہ آکسیجن کی ایک بہروپی قسم ہے ۔ تکسیدی عامل ہے ۔ یہ کرہ فضائی میں پائی جاتی ہے اور سورج سے آنے والی الٹرا وائیلٹ تابکاری کو جذب کر کے نقصان دہ تابکاری کو زمین کی سطح پر آنے سے روکتی ہے ۔ ہوا اور پانی کو صاف کرنے اور رنگ کاٹنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔اس کے مالیکیول میں تین ایٹم ہوتے ہیں نیلگون گیس ہے کرہ فضائی میں اس کی بالائی تہہ زمین کی سطح سے ۱۵ سے ۳۰ کلومیٹر اونچی اوراس تہہ میں اوزون مرتکز ہوتی ہے ۔ |
20 | OZONE R Noun Report Error! | اوزون ۔ دلنواز اثر ۔ مقرحِ قلب ۔ |
38 Search Results Found for '
OZ':
1 2 3 [4] 5 6 7 8
Ring Of Pakistan ROP Fest Tickets
Your comments/feedback/correction/thoughts for word OZ