Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | OZONIZER R
Report Error! | اوزو نائزر ۔ وہ آلات جو اوزون تیار کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
32 | OZONIZER R Noun Report Error! | اوزون زا ۔ اوزونیہ ۔ |
33 | OZONOLYSIS R
Report Error! | اوزون پاشیدگی ۔ ناسیر شدہ (الکینز) ہائیڈروکاربنز میں اوزون کا اضافہ اوزو نائیڈ تیار کرنے کے لئے کیا جاتا ہے اوزو نائیڈ کی آب پاشیدگی سے ہائیڈروجن آکسائیڈ اور بونائل مرکبات کا ایک مکسچر حاصل ہوتا ہے ۔ یہ اوزون کے ڈھانچہ کا تعین کرنے میں مدد دیتا ہے ۔ اس عمل کو اوزون پاشیدگی کہا جاتا ہے ۔ |
34 | ozonolysis a reaction to identify the position double bond in an alkene R Phrase Report Error! | اوزو لائز، الکین میں دوہرے بانڈ کی پوزیشن کو شناخت کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
35 | OZONOMETRIC R Adjective Report Error! | اوزون پیما ئی سے متعلق۔ |