Sr. | English Words | Urdu Words |
721 | PSYCHOSOMATICS R Noun Report Error! | علم نفسی جسمانی ۔ علمِ طب کی ایک شاخ جو طبیعی مرض اور اس کے ذہنی و جذباتی اسباب کے مابین روابط سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
722 | PSYCHOSOMIMETIC R Noun Report Error! | سائیکوسِس جَیسی علَامَات پَیدا کَرنے والی ادویَات |
723 | PSYCHOSTASY R Noun Report Error! | وزنِ ارواح قدیم دیومالائی تصور کہ جنگ میں جس حریف کی روح کم وزن یا سبک ہوتی ہے وہی ماری جاتی ہے ۔ |
724 | PSYCHOSTIMULANT R Noun Report Error! | نفسیاتی افعال کو تحریک دینے والی ادویات |
725 | PSYCHOSURGERY R
Report Error! | نفسی جراحی ۔ دماغ کی جراحی جو بعض ذہنی امراض کی علامات میں تخفیف کرئے یا انھیں دور کرنے کے لیے کی جاتی ہے ۔ |