Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | PSEUDOCROUP R Noun Report Error! | خناق کاذب |
167 | PSEUDOCYESIS R Noun Report Error! | طب حمل کاذب ۔ جھوٹا حمل ۔ |
168 | PSEUDOCYESIS R Noun Report Error! | مصنوعی حمل ۔ اسے فینٹم حمل کے نام سے بھی موسوم کیا جاتا ہے ۔ عورتیں حمل نہ ہونے کے باوجود از روئے تصنع حمل کا اظہار کرنے کا بہانہ کرتی ہیں ۔ |
169 | PSEUDOCYESIS R Adjective Report Error! | سوڈوسائسز ۔ حمل کاذب ۔ جذبات سے عاری کیفیت جس کے بعد عورت میں حمل جیسی علامت ابھر آتی ہیں لیکن وہ حقیقتا حاملہ نہیں ہوتی ۔ |
170 | PSEUDOCYESIS R Noun Report Error! | حَمَل کَاذَب ۔ کِسی ایسی عورَت میں حَمَل کی جُملَہ علَامَات ہونا جو یہ سَمَجھتی ہو کہ اِسے حَمَل ہے مَگَر حَقیقتاً اِسے حَمَل نَہ ہو |