Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | PSEUDOEPHEDRINE R Noun Report Error! | اضطراب کے ازالہ کے لیے ہائیڈرو کلورک سالٹ استعمال کیا جاتا ہے ۔ ہائیڈرو کلورک سالٹ اس علالت کا علاج ہے لیکن بعض مریضوں میں ہذیان کا باعث بنتا ہے ۔ |
182 | PSEUDOEPILEPSY R Noun Report Error! | مرگی کا مصنوعی دورہ |
183 | PSEUDOERYSIPELAS R Noun Report Error! | حمرۃ کاذبہ ، جسم پر کسی جگہ کا جسم بلاوجہ سرخ ہو جانا |
184 | PSEUDOEXSTROPHY R Noun Report Error! | مثانہ میں کوئی بڑی تبدیلی آئے بغیر مثانہ کا اپنے اصل سائز سے بڑا ہو جانا |
185 | PSEUDOFEVER R Noun Report Error! | چھوٹا بخار |